Now you can track your pakistani passport over internet and with mobile service also from your Mobile send your 11 digit token number to 9988 in sms.
اب آ پ اپنا پاسپورٹ آن لائن یا اپنے موبائل سے SMS کر کے ٹریک کر سکتے ہیں SMS سے ٹریک کرنے کے لئے اپنے موبائل سے ٹوکن کے 11 ھندسوں کو 9988 پر بھیج دیں .
1)میسج میں لکھیں 11 ھندسوں پر مشتمل ٹوکن نمبر مسلن (12345678912)
(2) اور اس کو بھیج دیں 9988 پر.
اور اس کے علاوہ اپ آن لائن بھی اپنا پاسپورٹ ٹریک کر سکتے ہیں لیکن اس کے لئے آپکو ایک اکاؤنٹ بنانا ہوگا اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے یہ نیچے ویڈیو میں دکھایا گیا ہے اور مزید انفارمیشن کے لئے اپ 0800-34477 پر کال کرسکتے ہیں .
No comments:
Post a Comment