(1) Go to this address www.mol.gov.sa and click on Eservices as shown below in box.
(1) www.mol.gov.sa سب سے پہلے اس ایڈریس پر کلک کریں اور ای سروسز پر کلک کریں جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .
(2)Frist mouse over on tab and secondly click on second option as shown in image below .
(2) اپنے ماؤس کوٹیب کے اوپر لیکر جایں اور تو سب مینو ظاہر ہوگا سب مینو میں سے دوسرے نمبر پر جو آپشن ہے اس پر کلک کریں جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .
(3)In this window put your iqama number image as shown in image and press enter or click on Button.
(3) اس ونڈو میں اقامہ نمبر لکھیں امیج کو باکس میں لکھیں اور انٹر پریس کریں یا پھر بحث کے بٹن پر کلک کریں جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .
(4)In this window you can see 4 possible results on duty escaped absentee and final result as shown In image below.
(4) اس ونڈو میں آ پ 4 ممکن نتیجہ جات دیکھ سکیں گیں، علی راس العمل، متغیب ، ھروب ، خروج نہائی ،جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .
And you can also watch video tutorials below.
آ پ نیچے اس ٹٹوریل کی ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں.
No comments:
Post a Comment