How to check traffic voilation online in saudi arabia

(1) First go to this website www.moi.gov.sa mouse over on electronic inquiries secondly mouse over On traffic and then click on query traffic voilation as shown image below.

(1) سب سے پہلے آ پ نے اس ویب سائٹ پر جانا ہے  www.moi.gov.sa الیکٹرانک انکوائریز پر ماؤس اوور کرنا ہے پھر دوسرے نمبر پر ٹریفک کی ٹیب پر ماؤس اوور کرنا ہے اور اخر میں query traffic voilation پر کلک کرنا ہے جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .

traffic violation check online



(2)Put your iqama number and image code to required boxes then click on view button or press enter As shown in image below.

(2) اپنا اقامہ نمبر اور امیج کوڈ کو مطلوبہ باکسز میں لکھ کر ویو کے بٹن پر کلک کریں یا پھر انٹر پریس کریں جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا .

traffic violation check online



(3) This window show you how many violation count  and money due to your id as shown in image Below.

(3) اس ونڈو میں آ پ نتیجہ دیکھ سکیں گیں کے آ پ نے کتنے Traffic violation کیے ہیں اور کتنے پیسےآ پ پر واجب ادا ہیں نیچے  آ پ امیج میں دیکھ سکتے ہیں .

traffic violation check online


And you can also watch this tutorial in video below .

آ پ اس ٹٹوریل کی ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں نیچے ویڈیو دستیاب ہے .


No comments:

Post a Comment