(1)First of all go to this website www.moi.gov.sa mouse over to electronic inquiries then mouse Over to passport tab and then click on public query fingerprint enrollment as shown image below.
(1) سب سے پہلے آ پ نے اس ویب سائٹ پر جانا ہے www.moi.gov.sa پھر مینو بار میں سے electronic inquries پر ماؤس اوور کرنا ہے اس کے بار نیچے سب مینو میں سے پاسپورٹ پر ماؤس اوور کرنا ہے اور پھر public query fingerprint enrollment پر کلک کرنا ہے جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .
(2)Put your iqama number and image code to required boxes as shown in image below then click on View button or press enter.
(2) اپنا اقامہ نمبر اور امیج کود کو مطلوبہ باکسز می لکھیں جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے اور اس کے بعد ویو کے بٹن پر کلک کریں یا انٹر پریس کریں .
(3) In this window you can see result as shown image below.
(3) اس ونڈو میں آ پ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں جیسا کے نیچے امیج میں دکھایا گیا ہے .
(4) You can see video of this tutorial below.
(4) اس ٹٹوریل کی ویڈیو اپ نیچے دیکھ سکتے ہیں .
No comments:
Post a Comment