First of all go to this address www.moi.gov.sa here is link for Ministry of interier website Click this link and follow as shown below www.moi.gov.sa.
سب سے پہلے اپ نے Ministry of interior کی ویب سائٹ میں لوگ ان کرنا ہے پیچھے جو Ministry of interior لکھا ہے اس پر کلک کر کے بھی اپ Ministry of interior کی سائٹ پر جا سکتے ہیں اور اس ادریس سے بھیwww.moi.gov.saیہ ویب سائٹ کا امیج نیچے نظر آرہا ہے .
(1) مزید آپشن کے لیے More پر کلک کریں جیسا کے نیچے امیج پر دکھایا گیا ہے .
(1) Step 1 click on more for expending option.